وزیراعظم عمران کا دورہ،پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کا موقع ہے،ٹرمپ انتظامیہ
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگٹن(ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔
عمران خان سیکیورٹی قافلے میں واشنگٹن میں سفیر پاکستان کی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…