میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات،11 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے. میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔

مسلم لیگ ن کا اجلاس، رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات

لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا لندن میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہواہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی زیر غور آئی ۔ اجلاس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر

امریکہ اور افغان طالبان کے امن مزاکرات بحال ہوگئے

فوٹو: مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ دوحہ(ویب ڈیسک ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ،فریقین ایک بار پھر مسائل کاحل تلاش کرنے کیلئے ٹیبل پر بیٹھ گئے۔ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد گزشتہ روز ہی واشنگٹن سے کابل پہنچے تھے اور

براوو،آملہ،عادل رشید،عمران نذیر،محمد نبی نہ بک سکے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیو ں کی بڑی تعداد منتظر رہی لیکن پاکستان سپر لیگ فائیو کیلئے انھیں کسی ٹیم نے خریدا ہی نہیں۔ نظر انداز ہونے والے کھلاڑیوں میں کئی ملکی اور غیر ملکی نامور نام بھی شامل ہیں جن

شہ رگ کے بغیر

شمشاد مانگٹ پاکستان میں حکومتوں کے آنے سے زیادہ جانے کے چرچے ہوتے ہیں۔الیکشن کے آخری سال میڈیا کی چال اور سیاستدانوں کی جماعت بدلتی حرکتیں بتا رہی ہوتی ہیں کہ ملک میں آئندہ حکمرانی کس کی ہوگی۔یعنی صرف ایک سال ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ کون

مریم نوازباہر جانے کی اجازت مانگنے لاہور ہائی کورٹ چلی گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز نے یہ کہہ کر اپنا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے کہ میرے والد کی طبیعت تشویش ناک ہے ساتھ رہنا چاہتی ہوں. مریم نواز نے پٹیشن میں 6 ہفتوں کے لیے بیرون

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی، افتخار ڈراپ

فوٹو : سکرین شاٹ لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا فواد عالم 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح

سزاختم کریں، نواز شریف، سزا بڑھاہیں، نیب، اپیلوں کی سماعت18 دسمبر مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس میں نیب کی سزا بڑھانے اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 18 دسمبر کو کرے گی۔ رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل

ایوان صدر آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایوان صدر کو آج پھر عام شہریوں کےلیے کھولا جائے گا، سامان اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی. ذرائع کے مطابق مطابق آج دن 11 بجے سے ڈھائی بجے تک ایوان صدر عوام الناس کےلیے کھولا جا رہا ہے

فلوریڈا، بحری اڈے پر سعودی فوجی کی فائرنگ،4 افراد ہلاک، 8 زخمی

فوٹو : ٹوئٹر پنساکولا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک بحری اڈے پر ایک زیر تربیت سعودی فوجی کی فائرنگ سے سے4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے. فائرنگ کا واقعہ فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں پیش آیا ہے جس کی فلوریڈا کے گورنر رون ڈی