وکلاء کا اسپتال پردھاوا، خاتون دم توڑ گئی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) وکیلوں کے ایک گروپ نے لاہورکے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، زیر علاج ایک خاتون دم توڑ گئی. وزیراعظم عمران خان نے پی آئی

ترجمان پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس پر آج ہونے والی پریس بریفنگ ملتوی

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کور کمانڈرز کانفرنس کے حوالے سے سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور

آصف علی زرداری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی. چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے

راولپنڈی ٹیسٹ، سری لنکا نے لنچ تک بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لئے

فوٹو : ٹوئٹر پاکستان کرکٹ راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفہ تک سری لنکا نے بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنا لیے. ابھی جب دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے

سعودی عرب میں ایک اور سنیما گھر کا افتتاح کردیا گیا

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں اور سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا ہے یہ سینما جنوبی علاقے جازان میں پہلا سنیما ہے. منطقہ جازان کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بن عبدالعزیز نے سینیما گھر کا

شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے. کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پہنچنے پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز, سعودی وزارت خارجہ کے ڈی جی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ آج کھیلا جائیگا

فوٹو :فائل رالپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دلچسب بات یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی آج پہلی بار ہوم گراونڈ پر ٹیسٹ میچ

بھارت میں متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سیکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں. بل کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی غیر

کور کمانڈرز کی طویل کانفرنس، فیصلوں پر ڈی جی آئی ایس پیآرکل بریفنگ دیں گے

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت طویل دورانیہ کی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں اہم قومی معاملات زیر غور آئے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1204363678407110656 جی ایچ کیو

مریم نواز کی بیرون ملک روانگی، وفاقی کابینہ نے مخالفت کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مخالفت میں پہل کی پھر وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا بھی ان کے ہم آواز بن گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ