مقبوضہ کشمیر، محبوبہ مفتی، عمر عبدللہ اور سجاد لون نظر بند
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی اور جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون کو ان کے گھروں میں نظربند کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی!-->…