اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر3ماہ کی پابندی عائد،50ہزار ڈالر جرمانہ
بیونس آئرس(زمینی حقائق )ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر!-->!-->!-->…