حمزہ شہباز کی رمضان شوگرملز کیس میں ضمانت منظور
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائی کورٹ نےرمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔
حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزامات ہیں، حمزہ شہباز نے!-->!-->!-->!-->!-->…