ہاں کر رہا ہوں بھارتی لڑکی سے شادی،حسن علی
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا پہلی ملاقات میں ہی سامعہ کو دل دے بیٹھا اور انہیں شادی کی پیش کش کی۔
قومی کرکٹرحسن علی نے اپنی شادی سےمتعلق خبروں کو سچ!-->!-->!-->…