آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے تاجروں کو مبارک باد دیتا ہوں 'آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا ہے، نیب کی مداخلت ملک میں تاجر برادری کا ایک بڑا مسئلہ تھا.
عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی!-->!-->!-->…