مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل آہے، فاہرنگ سے6جاں بحق، 100زخمی
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام نےخصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بدھ کو سڑکوں پر نکل آئے ،مختلف مقامات پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 مظاہرین شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم!-->!-->!-->…