غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کریں، شاہد خاقان
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ملک کو نقصان پہنچاتا ہے غدار وہی ہوتا ہے، غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کرتے ہیں، غدار وہ ہوتے ہیں جو سی پیک بند کرتے ہیں، غداری اور حب…
پاکستانی گلوکار جنس تبدیلی کے بعد لڑکی بن گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیدائش سے لے کر بلوغت تک پہنچنے والا پاکستانی گلوکار جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکے کے طور پر پیدا ہو کر جوانی سے قبل اپنی جنس تبدیل کروانے والی…
ایوبیہ،15سال گزر گئے، سکول تعمیر نہ ہو سکا
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایوبیہ کی یونین کونسل بکوٹ پیخو نکر میں دوہزار پانچ کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے سکول کی عمارت 15 سال سے دوبارہ تعمیر نہ ہو سکی طالبعلم کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں.
زلزلہ کے بعد تعمیر نو کا آغاز…
نواز شریف کو امریکہ کا گرین سگنل ملا
ویب ڈیسک
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے.
ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل…
! شرم آرہی ہے
ارشاد بھٹی
پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف…
زلزلہ متاثرین سے دروغ گوئی کب ختم ہو گی؟
وقار فانی مغل
کل قیامت صغریٰ کو پندرہ برس ہو جائیں گے،ایرا،پیرا اور این ڈی ایم اے متاثرین کو نیو سٹی دینے میں تاحال ناکامی سے دوچار ہیں۔تحریک نیو بکریال سٹی بر لب دریا و سڑک احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھی ہے۔طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس بار پبلک…
بچے کے سامنے خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں پولیس نے خاتون کو بیٹے کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کر لیا ہے۔
راولپنڈی پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی شکایت درج ہونے کے 12 گھنٹے کے…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سکردو اور گلگت کا دورہ
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے بہترین تیاری ضروری ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف سے بڑا محب وطن کوئی نہیں، ملک منظور اعوان
دمام(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرانا داراصل حکومتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے.
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب صدر ملک!-->!-->!-->…
ٹرمپ کی سانس لینے میں دشواری کی ویڈیو نے امریکہ میں ہلچل مچا دی
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں لیکن کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انھیں سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں 2 اکتوبر کو کورونا کی!-->!-->!-->…
حکومت پر تنقید کریں لیکن ملک پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،شہریار آفریدی
فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ اداروں کے!-->!-->!-->…
مہوش حیات کے بسکٹ پر فواد چوہدری، علی محمد ،انصاف عباسی کی تڑپ
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ایسا بسکٹ بیچا کہ وفاقی وزرا، اہم شخصیات اور پیمرا تک پیچھے پڑ گئے، پیمرا نے تو گالا بسکٹ کے اشتہار پر ہی نظر ثانی کی ہدایت کردی۔
پیمرا کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری!-->!-->!-->…
بغاوت کا مقدمہ درج کرنے والا پی ٹی آئی کارکن نکلا
ویب ڈیسک لاہور: نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج کرانیوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار ، بدر رشید خان ہیرا لاہور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ساتھ تصاویر بھی ہیں تاہم گورنر کی!-->…
افغانستان کرکٹ ٹیم کا جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین کار حادثے میں جاں بحق
جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سی ایس ایس کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2021 کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں!-->!-->!-->…
اوگی کے تاجروں نے سربلند خان پر اعتماد کیا، بشیر سواتی
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحصیل اوگی ایوان تجارت کا بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہونا تاجر برادری کا سربلند خان پر اعتماد کااظہار ہے۔
ان خیالات کااظہار اسلام آباد میں مقیم سرگرم سیاسی و سماجی کارکن بشیر سواتی نے سربلند خان!-->!-->!-->…
اپوزیشن اتحاد نے ملک گیر جلسوں اور تحریک کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی جلسوں اور تحریک کا اعلان کردیاہے۔
پیر کو پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایا کہ!-->!-->!-->…
کہاں ہیں بلین ٹری؟ ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا، چیف جسٹس
پشاور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نےکہا ہے کہ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا۔ آپ کے درخت کہاں پر ہیں۔ ہم شام کو آرہے تھے تو دھواں ہی دھواں تھا، آپ کہتے درخت لگائے ہیں یہاں تو شاہراہ کے گرد!-->…
پارٹی کا جنازہ نکالنے والے آدھی رات کو عہدے بانٹ رہے ہیں، سردار مہتاب
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سابق گورنر خیبر پختون خوا مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بدقسمتی سے جماعت کی زمہ داری جن کو سونپی گئی انہوں نے مسلم لیگ ن کو تباہی کے دھانے پہنچا دیا.
ان!-->!-->!-->…
نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج
لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق غداری کا یہ مقدمہ لاہور کے شاہدرہ پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ایف!-->!-->!-->…