ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کیو ں کہتے ہیں؟
فوٹو: فائل
دنیا بھر کے ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک مرض ہے جس میں شریانوں میں بہتے خون کا دباو بڑھ جاتا ہے اور دل کو معمول سے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ہو یا لوبلڈ پریشر دونوں ہی انسانی جسم کی صحت کے لیے!-->!-->!-->…
وائٹ ہاوس کامکین پاکستان کو کس نظرسے دیکھے گا؟
ہارون رشید طور
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے عوام، سیاسی اور حکومتی حلقے بھی امریکی صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔صدارتی انتخاب کے نتیجے میں امریکہ کے نئے سیاسی دور میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات!-->!-->!-->…
صوابی کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران صوبے میں جاری میگا ترقیاتی منصوبوں سے!-->!-->!-->…
پاکستان اور افغانستان کا امن دشمنوں کو کھٹکتا ہے،اسد قیصر
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نےجامعہ زبیریہ،دیرکالونی دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کی۔
بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاکہ جامعہ زبیریہ میں سانحہ کی!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا میں شناختی کارڈ پر10لاکھ روپے تک کا مفت علاج
فوٹو: فائل
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا میں ملک کے پہلے ہیلتھ انشورنس منصوبہ کا 18 ارب روپے سے متعارف کرادیا گیا ہے، خیبر پختونخوا کے مستقل رہائشی فی خاندان شناختی کارڈ پر سالانہ 10 لاکھ روپے تک کا علاج کروا سکیں گے۔
اس!-->!-->!-->!-->!-->…
روضہ رسول کے خادم آغااحمد علی جنت البقیع میں سپردخا ک
فوٹو: سبقمدینہ منور( شاہ جہاں شیرازی)روضہ رسول اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی نماز مسجد نبوی میں ادا کرنے کے بعد جنت البقیع میں سپرد خاکردیاگیا۔
اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں سبق ویب!-->!-->!-->…
زمبابوے نےسپر اوور میں پاکستان سے فتح چھین لی
فوٹو : پی سی بی ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)زمبابوے نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرا کر ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جیت کر پاکستان کے کلین سویپ کا خواب توڑ دیا.
اس سے قبل آخری گیند پر چوکا لگا کر موسیٰ نے پاکستان کو!-->!-->!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان الیکشن،فوج تعینات نہیں ہوگی،اضافی سکیورٹی طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)15نومبر کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے دوران سکیورٹی کیلئے جی بی حکومت نے وفاق و صوبوں سے 11 ہزار کے قریب اضافی سکیورٹی اہلکار مانگ لئے ہیں۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی لاک ڈاون کی مخالفت،صنعتوں کیلئے اضافی بجلی سستی
اسلام آباداسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک دوبارہ لاک ڈاون کامتحمل نہیں ہوسکتا، اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد سے قیمت پر فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
اسلام آباد میں اپنی!-->!-->!-->…
جو کہا ٹھیک کہا،اتنا نہ اکساو کہ کچھ اور کہہ دوں،ایاز صادق
لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے ہےکہ جو وضاحت کرنی تھی کر چکا ہوں اور وہ حکومت سے متعلق ٹھیک کی تھی اتنا نہ اکسایا جائے کہ کوئی اور ایسی بات ہو جائے۔
لاہور ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
نیب افسران کے اثاثے ظاہر نہیں کئے جا سکتے، پاکستان انفارمیشن کمیشن
اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہری درخواست پر واضح کیا ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سمیت نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر نہیں کی جاسکتیں.
شہری رانا اسداللہ نے درخواست دی تھی جس میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ نیب افسران اور اہل!-->!-->!-->…
عمران خان کا سپاہی ہوں، ن لیگ کی کرپشن بے نقاب کرتا رہوں گا، فیاض چوہان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے جو کچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے.
ٹوئٹر پر بیان میں انھوں نے کہا کہ وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر گوروآریا، راء، مکس اچار پارٹی اور ن!-->!-->!-->…
لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے بھارتی فوجیوں کو شہید قرار دے دیا
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری فوج سے بغض میں پلواما واقعے میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو شہید قرار دے دیا۔
سابق اسپیکر ایاز صادق کادفاع کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پلواما واقعے میں 40 بھارتی فوجی شہید ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
فیاض الحسن چوہا ن سے دوسری بار وزارت اطلاعات چھن گئی
لاہور: پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان سے قلمدان واپس لے لیا گیا ہے اور فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔
فیاض الحسن چوہان سے وزارت کی واپسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا یہ دوسرا موقع ہے کہ!-->!-->!-->…
سی پیک سے گلگت بلتستان والوں کو حصہ نہیں ملا،بلاول بھٹو زرداری
یاسین، غذر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ گلگت بلتستان اور گوادر کی وجہ سے ملا سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کے لوگوں کو ابھی تک حصہ نہیں ملا ہے.
تحصیل یاسین میں انتخابی جلسے سے خطاب!-->!-->!-->…
کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
کابل(ویب ڈیسک)افغان دارالحکومت کی کابل یونیورسٹی پر حملےمیں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ!-->!-->!-->…
م،ش،لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔
مریم نواز مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور رکن پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے!-->!-->!-->…
نواز شریف کا بیانیہ بوجھ ہے تو قادر بلوچ گھر بیٹھ جائیں،شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے چوہدری نثار کی طرح عبدالقادر بلوچ کے پارٹی چھوڑنے سے پارٹی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا.
انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عبدالقادر!-->!-->!-->…
عمران خان سے کئی بار معذرت کر چکا ہوں ،ایاز صادق
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن سے قبل تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن لڑنے والے ایاز صادق کہتے ہیں کہ وہ عمران خان سے کئی بار معذرت کرچکے ہیں لیکن عمران خان ایک بات کو بھول نہیں پائے۔
وزیراعظم عمران خان اور سابق اسپیکر!-->!-->!-->!-->!-->…
کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی میں1ہزار چھکوں کا عالمی ریکارڈبنا لیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے41سالہ بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، ان کے قریب ترین ان کے ہم وطن کیرون پولارڈ 690چھکے لگا چکے ہیں۔
کرس گیل نے اعزاز چار سو سے زائد!-->!-->!-->!-->!-->…