فیصل آباد سے 3 ،ہزارہ سے2 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی مستعفی نہ ہوئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے 31ارکان اسمبلی جھنوں نے استعفے دینے سے انکار کیا، فیصل آباد سے 3 ،ہزارہ سے2 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی مستعفی نہ ہوئے۔
قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک انصاف کے 123 ارکانِ قومی…
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم کا استعفیٰ دینے کے بعد بڑا اعلان سامنے آیاہے کہا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم بنایا تھا ان کا شکریہ، اب بھی عمران خان کا ساتھی ہوں۔
اسلام آباد میں پریس…
پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود کی انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری بنا کر اعزاز حاصل کرلیا اور سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کر الی۔
پاکستان سپر لیگ سیون میں رنز کے انبار لگانے والے پاکستانی ٹیسٹ بیٹر شان مسعود…
وزارتوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار، وزیر خارجہ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کابینہ کی تشکیل پر وزارتوں کی تقسیم کا فارمولہ تیار، وزیر خارجہ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا، کابینہ سازی کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے تقسیم کا فارمولہ پیش کردیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعظم…
حساس ادارے کے افسر پر تشدد، لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق ، حافظ نعما ن گرفتار
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہور میں حساس ادارے کے افسر پر تشدد، لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق ، حافظ نعما ن گرفتار کر لئے گئے، گارڈ ز کے زریعے افسر کو پٹوانے کاالزام ہے۔
لاہور میں تشدد کیہ یہ واقعہ گزشتہ روزپیش آیا جہاں حساس ادارے کے…
ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکسٹیویٹس کیخلاف چھاپوں، ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکسٹیویٹس کیخلاف چھاپوں، ہراساں کرنے سے روک دیا، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کے…
وزیراعظم آفس بیٹھ کر 3آپشنز پر بات ہوئی تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی( ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی 3 آپشن نہیں دیے تھے،وزیراعظم آفس کی طرف سے ڈیڈ لاک میں بیچ بچاو کرانے کا کہنے پر وزیراعظم آفس بیٹھ کر 3آپشنز پر بات ہوئی تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر نے…
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے گئے، قائم مقام اسپیکر نے تصدیق کردی جس کے بعد پی ٹی آئی کے 123ارکان اب رکن اسمبلی نہیں رہے ان میں سابق وزیراعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔…
پاکستان سے متعلق بہت افوائیں سنیں تھیں ، دورے نے خیالات بدل دیئے، مارنس لبوشین
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹ کے عالمی نمبر ون بیٹر مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق بہت افوائیں سنیں تھیں ، دورے نے خیالات بدل دیئے، مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ زمینی حقیقت مختلف نظر آئی ۔
انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
کیا جرم کیا تھا ؟ آپ نے رات 12 بجے عدالتیں لگائیں، عمران خان
فوٹو: ٹوئٹر
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد پشاور سے مزاحمتی تحریک شروع کردی، اعلان کیا کہ امریکہ کی مسلط کردہ ' امپورٹڈ حکومت نامنظور! پاکستان ایک قوم بن چکی ہے اور اب حقیقی آزادی کی جنگ…
شہبازشریف کا پہلا یوٹرن، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ واپس
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم بنتے ہی شہبازشریف کا پہلا یوٹرن، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان واپس ہو گیا، پہلے خطاب میں ملازمین کی تنخوائیں دس فیصد بڑھانے کا اعلان کیا بعد میں یوٹرن لیتے ہوئے فیصلہ بجٹ تک موخر کردیا…
ڈپٹی اسپیکر 16 اپریل کو وزارت اعلٰی کا الیکشن کرائیں، ہائیکورٹ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہبازکی وزیراعلی پنجاب کا جلد انتخاب کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
ڈپٹی اسپیکر کو سولہ اپریل کو پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کا نتخخاب کرانے کا حکم۔۔۔ عدالت سے پولنگ تاریخ تک اسمبلی میں کی گئی…
عمران خان کے ہٹتے ہی امریکہ و بھارت سے "ڈومور” آگیا
فوٹو : رائٹر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان کے ہٹتے ہی امریکہ و بھارت سے "ڈومور" آگیاپاکستان سے مشترکہ مطالبہ کیاگیاہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد…
شہبازشریف ن لیگ کا کیا وعدہ پورا کریں ‘ہزارہ’کو صوبہ بنائیں، صوبہ ہزارہ تحریک
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف ن لیگ کا کیا وعدہ پورا کریں 'ہزارہ'کو صوبہ بنائیں، صوبہ ہزارہ تحریک کے رہنماوں کا مطالبہ، پی ٹی آئی سمیت تمام حکومتوں نے صوبہ ہزارہ بنانے کاوعدہ کیا لیکن اس پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا۔
ان خیالات…
خاتون اول کون ہوں گی؟ فیصلہ شہبازشریف کے ہاتھ میں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول کون ہوں گی؟ فیصلہ شہبازشریف کے ہاتھ میں، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کےبعد ایک دلچسب بحث بھی چھڑ گئی ہے۔
تہمینہ درانی شہباز شریف کی خاتون اول بنیں گی یا حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی والدہ نصرت بھٹو ہیں، گول…
نور عالم و مصطفیٰ نواز نے لوٹا کہنے پر شہری کو فٹبال بنا لیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نور عالم و مصطفیٰ نواز نے لوٹا کہنے پر شہری کو فٹبال بنا لیا منحرف رکن اسمبلی پر جملہ کسنے والے شہری کو رکن اسمبلی نورعالم اور سینیٹر مصطفی نواز کمال نے تشدد کا نشانہ بنایا موقع پر موجود لوگوں نے بیچ بچاو…
گمراہ کن مہم سے ادارے اور عوام میں خلیج پیدا کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے خلاف پرو پیگنڈا مہم کاسخت نوٹس لے لیاگیا۔۔۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بعض عناصر گمراہ کن مہم کے ذریعے ادارے اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کررہے ہیں.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق فارمیشنز…
قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں، سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے…
عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں، کہاآپ اور آپ کے والد سے معافی مانگ چکا ہوں،سیاسی راستہ بنانے کی کوشش ٹوئٹر پر پیغام کے ذریعے کی گئی۔
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیتنے…
پاکستان میں ہونے والی پیشرفت کو بغور دیکھ رہے ہیں،امریکہ
فوٹو: فائل
واشنگٹن( ویب ڈیسک) پا کستان سے تعلقات ہیں نئی قیادت قیادت کے ساتھ بھی جاری رہیں گے، امریکہ نے پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کے بعد بیان میں کہاہے۔
پیر کو پریس کانفرنس میں امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تعلقات…