بغاوت پراکسانے کامقدمہ ، شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔…

یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہاہے کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔اپنی عدالت کا نام لئے بغیر انھوں نے ریمارکس دیئے یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اسلام…

حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جان کی بازی ہارگئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 242 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر…

پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ پاکستان کنٹری رپورٹ میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ زخائر اور روپے…

سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو: اے ایف پی دبئی: سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کی ٹیم بڑا اسکور کرنے کے باوجود اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور ایشاکپ سے آوٹ ہو گئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ…

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی

فوٹو:رائٹرز تل ابیب: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 2015 فائر بمننگ میں فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل میں عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت کی جانب سے 25 سالہ اسرائیلی امیربین اولیل کو ستمبر 2020 میں ان ہلاکتوں…

امریکہ، شہد کی 20 ہزار مکھیوں کانشانہ بننے والا نوجوان موت کے منہ سے باہرآگیا

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: امریکہ میں شہد کی 20 ہزار زہریلی مکھیوں (امریکن کلر بی) کے کاٹنے کے باوجود نوجوان موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی مکھیوں کے ڈنک مارنے کا واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آیا…

وزیراعظم کابجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگا واٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان…

چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کرکےمجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،عمران خان

فائل :فوٹو سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو وہ ٹیپ عوام کے سامنے آئے گی اور پھر عوام ا±ن چاروں لوگوں…

برطانیہ کاپاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مزید ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہا ہےکہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے برطانوی امداد میں اضافہ کردیا گیا…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین فریم ورک انگیجمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدہ پر پاکستان کے سفیر برائے ڈنمارک احمد فاروق اور…

شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی…

سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں

فوٹو:اسکرین گریب ریاض: سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے اسمگل کی جانے والی 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرکے 08غیرملکی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی پورٹ پر اسمگلنگ کی…

سپریم کورٹ ، عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

فائل :فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ نیب ایکٹ میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز…

اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد : اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ کے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے حوالے سماعت کے دوران ریمارکس ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف سماعت…

ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں،عمران خان

فائل :فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میں ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے…

شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباء کے لئے خصوصی وظائف…

کشمیر کی آزادی کی تاریخ کا سنہری باب ،بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی

فائل :فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت لائن آف کنڑول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بابائے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی منا رہے ہیں۔ سید علی شاہ گیلانی 29 ستمبر 1929 میں نہر زنیہ گیر کے قریب بانڈی پورہ کے گاوٴں زرمنز میں پیدا…

عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور

فائل :فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم عدالت پیش ہوگئے عدالت نے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی جج دھمکی کیس میں 12 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی اور سماعت ملتوی کردی. اس سے پہلے عدالت نے درخواست ضمانت کی…