عدالت نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ…

کینیڈا ،چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی

فائل:فوٹو سسکچوان: کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کوتیرہ مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے بعد حملہ آورفرارہوگئے جن کو شناخت کر لیا…

کابل میں دھماکہ ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک

فائل :فوٹو کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت خانے…

عمران خان ایسے بیانات دے کر عدالتوں سے ریلیف کی توقع نہ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے سے متعلق پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیمرا کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 مریض جاں بحق ہوگئے

فائل :فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2مریض انتقال کرگئے قومی ادادہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت…

عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں کوبدنام کرنے اور ان…

اسلام آباد ہائی کورٹ ،شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل :فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز گل کی…

ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا ملبہ سکھ نوجوان کھلاڑی ارش دیپ سنگھ پر ڈال دیا گیا، کسی نے کہا یہ انڈیا کا حسن علی ہے کوئی بولا یہ قوم پرست خالصتانی ہے۔ ارش دیپ سنگھ نے دبئی میں سپر فور مرحلے…

پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں جب پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ کپتان بابراعظم سمیت شاداب خان، نسیم شاہ، حارث روف ، محمد رضوان…

بند ٹوٹنے کے خطرہ کے پیش نظر منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباوٴ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔…

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:سینئر سیاسی رہنما ء جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر…

برطانوی جوڑے نے بچے کا نام پکوڑا رکھ دیا

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ میں پکوڑے کے کھانے کے شوقین والدین نے اپنے نومولود کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ریسٹورینٹ ” دی کیپٹن ٹیبل“ میں چائے کے ساتھ پکوڑے پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ ریسٹورینٹ پاکستانی…

کام کے دوران قلیل وقفے آپ کی توانائی بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس…

پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا

فوٹو: پی سی بی دبئی : پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے ہرا کر گروپ میچ میں ہار کا بدلہ لے لیا، 182رنز کا ہدف آخری اوور کی سیکنڈ لاسٹ بال پر محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر…

ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے

فائل:فوٹو پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…

کورونا وائرس سے مزید 3 مریض چل بسے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 مریض زندگی کی بازی ہارگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 228 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر…

کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول…

عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور

اسلام آباد : عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے کیلئے مخلوط حکومت سرگرم ہو گئی،ضمنی انتخابات میں پے درپے ہار اور بحرانوں پر قابو نہ پا سکنے کے بعد نئی حکمت عملی پر کام شروع ہو گیا.…

سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سری لنکا نے پہلے سپر فور میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا ، لنکن ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نےمقررہ 20 اوور میں6وکٹوں کے نقصان پر275رنز بنائے…

وزیر اعظم کا پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو…