پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو

67 / 100

فوٹو: اسکرین گریب

دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں جب پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

کپتان بابراعظم سمیت شاداب خان، نسیم شاہ، حارث روف ، محمد رضوان ، محمد آصف ہر بال پر کبھی کھڑے ہوتے ہیں اور کبھی بیٹھتے ہیں جب کہپاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو شاٹ لگنے پراچھلتے جشن مناتے ہیں۔

http://

جونہی محمد افتخار آخری بال پر دو رنز لینے ہیں پاکستان جیتتا ہے پاکستان کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑی جذباتی انداز میں جیت کا جشن مناتے اور شور مچاتے باہر کو دوڑ پڑتے ہیں۔

Comments are closed.