ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو میلبورن:پاکستان 13 سال بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکا ہے، لیکن فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ریزرو ڈے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلوی…

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

فوٹو:ٹویٹر اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا، انہوں نے استعفے میں لکھا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی…

عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:انٹرنیٹ لاہور: عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلمان بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئے۔ دونوں صاحبزادے اپنے والد کے گلے لگ کر ملے۔ عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی اور اسکواڈ کی سیکورٹی میں قاسم اور سلمان کو زمان پارک لاہور پہنچایا گیا۔ قاسم…

انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:انٹرنیٹ ایڈیلیڈ : انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے کچل کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، برطانوی اوپنرز نے 4 اوورز پہلے ہی ہدف حاصل کر لیا. انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر 49 بالز پر 80 اور ایلکس ہیلز 47 بالز پر 7 چھکوں کی مدد سے 86 رنز بنا کر…

بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو سِڈنی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے کے فوائد کے حوالے سے متعدد کلینکل ٹرائلز ہوئے ہیں لیکن ان ٹرائلز کے اکثریت میں ڈیمینشیا سے متعلق نتائج کو شامل نہیں کیا گیاتاہم بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ان میں…

ایران کی یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران نے یوکرین جنگ کے دوران روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ روس کو کوئی ڈرون دیاہے اورنہ ہی بھیجا ہے ایران سیاسی طریقوں سے یوکرین میں جنگ کو روکنے کاخواہاں ہے ۔ پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی…

عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق تحقیقات عوامی مفاد میں نہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو نامزدگی فارم میں ظاہر نا کرنے پر بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس میں ایک بچی کے بنیادی…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاصدر مملکت کے لیے ٹریفک روکے جانے پر اظہار افسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز صدر مملکت کے لیے ٹریفک روکے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سینکڑوں گاڑیاں روکی گئی تھیں جن میں ہزاروں افراد تھے۔ اپنے بیان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کادھرنا جاری ، شہریوں کو نقل وحرکت میں شدید پریشانی کا سامنا

فائل:فوٹو راولپنڈی: اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا احتجاج کی وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ راولپنڈی مری روڈ سمیت 5 اہم شاہراہوں پر مظاہرین نے…

صادق وآمین کا اعلیٰ پیمانہ منتخب نمائندوں کے سوا کسی آفس ہولڈر کے لیے موجود نہیں۔ چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نااہلی کی درخواستوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ نااہلی کے فیصلے میں غلطی کے نقصان کا مداوا نہیں ہو سکتا۔ آصف زرداری، فواد چودھری کی…

انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل

فوٹو : ٹوئٹر ایڈیلیڈ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، انڈیا اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں آج ہوں گے مدمقابل ، جو ٹیم جیتی اسے پاکستان کا سامنا کرنا پڑے گا. انگلینڈ نے آسٹریلیا سے بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر آخری چار…

پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا

 فوٹو:اسکرین گریب پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے کہا جہاں قوم جشن منا رہی ہے وہاں خودپاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا۔ پاکستان ٹیم  نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد ہوٹل…

عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے

فوٹو:فائل لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان پرحملہ کی ایف آئی آر کےلئےارکان اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے، تحریک انصاف کے اسمبلیوں کے ارکان و سینیٹر عدالت سے درخواست کریں گے مقدمہ مدعی کی درخواست کے مطابق درج کیاجائے۔ یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان…

سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد

 فوٹو:فائل لاہور: سینئر صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل سفاکانہ تشدد ہوا،کامران شاہد نے نجی ٹی وی دنیا ٹی وی کی رپورٹ میں تفصیلات بتادیں ۔ نجی ٹی وی کے اینکر کامران شاہد نے اپنے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں بتایا کہ قتل سے پہلے معروف صحافی…

عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بار

 فوٹو:فائل اسلام آباد: عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بارکا سابق وزیراعظم عمران خان کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہونے پر بیان۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا…

سعودی عرب کی سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے سنگل انٹری وزٹ ویزے پر قیام کی مدت 3 ماہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرانزٹ ویزا کے لیے بھی ترمیم منظور کی گئی ہے۔ ٹرانزٹ ویزے کے تحت…

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل

فائل:فوٹو ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے…

ٹی 20ورلڈ کپ ،پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو سڈنی :پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔. 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف…

عمران خان حملہ کیس،پنجاب حکومت کاجے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ،…

”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا

کراچی(پریس ریلیز) پاکستان کی نے سستی ترین ایئر لائن اور لکسن گروپ و ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ کمپنی ”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا ارمان یحییٰ ہوا بازی کا 28سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں. ارمان یحییٰ…