سعودی عرب کی سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع

45 / 100

فائل:فوٹو

ریاض: سعودی عرب نے سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع کردی۔

سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے سنگل انٹری وزٹ ویزے پر قیام کی مدت 3 ماہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرانزٹ ویزا کے لیے بھی ترمیم منظور کی گئی ہے۔

ٹرانزٹ ویزے کے تحت قیام کی مدت 3 ماہ ہوگی جبکہ مفت قیام کا دورانیہ 96 گھنٹے ہے۔ سنگل انٹری فیملی وزٹ ویزہ 30 دن کے لیے اور ملٹی پل انٹری ویزہ 90 دن کے لیے کار آمد ہوگا۔

Comments are closed.