رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح…