غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس ، وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ آئینی تشریح کا بھی ہے. اٹارنی جنرل…

عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئیں اور انہی کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست…

عارضی جنگ بندی ، میعاد ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی،دونوں جانب سے مزیدیرغمالیوں کی رہائی

فائل:فوٹو غزہ : حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے ساتویں روز حماس نے مزید 8 اسرائیلیوں کو رہا کردیا جس کے بدلے میں اسرائیلی جیل سے مزید30 فلسطینی قیدی رہا کیے گئے۔ قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والی عارضی جنگ بندی کی میعاد ختم…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،…

حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلوسلنڈر مزید مہنگا ہو گیاہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر میں 45روپے…

پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری

فوٹو: فائل کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا…