جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب…

سعودی عرب، یو اے ای اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں آج پہلاروزہ

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ نے کے بعد آج بروز پیر پہلا روزہ ہے۔ سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے، سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام…

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو وزارتیں دے دی گئیں،اسحاق ڈار وزیرخارجہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو وزارتیں دے دی گئیں،اسحاق ڈار وزیرخارجہ، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں محمد اورنگزیب…

سابق صدرعارف علوی کی صدارت سے ہٹنے کے بعد پہلی جذباتی پریس کانفرنس

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: سابق صدرعارف علوی کی صدارت سے ہٹنے کے بعد پہلی جذباتی پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ میں نے سائفر دیکھا تھا اگر اس معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت…

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ دوسرے بار صدر مملکت بنے ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری…

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات  چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت

فوٹو : فائل  کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات  چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت کا بیان ۔ پاکستان کے حوالے سے جاری بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں…

گوادر سٹی کے بعد سر بندر میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب مکمل

فوٹو: پی آر گوادر (وقار فانی) پانی زندگی ہے اور پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہلال احمر پاکستان آفت ذدہ علاقوں میں ریلیف کی فراہمی کے علاوہ پینے کا صاف پانی بھی مہیا کرتا ہے۔ بلوچستان گوادر میں ریکارڈ بارشوں کے باعث ہر طرف…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا

فوٹو: اے پی پی راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کیا۔ اس سے قبل راولپنڈی…

گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی

فوٹو: اسکرین گریب گلگت : گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو…