مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،آرمی چیف

فائل:فوٹو پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے اپنے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنماء عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا…

رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کاکہناہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی…

بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا

فوٹو: فائل کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا،بلوچستان کی محرومیوں اور مسائل کا رونا رونے والے بلوچی صوبائی ارکان اسمبلی نے اپنے صوبے سے تعلق رکھنے والے محمود اچکزئی کو بری طرح نظر انداز کیا۔…

ملک کانیا صدر کون ہوگا؟،صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ صدر مملکت کے انتخابات کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں…

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ…

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔پنجاب اسمبلی میں بانی پیپلزپارٹی اور سابق…

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا…

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کو 20، 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5 ،5 لاکھ روپے…

صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ…

بانی پی ٹی آئی کے خط پر آئی ایم ایف کی طرف سے ردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر آئی ایم ایف کی طرف سے ردعمل آگیا، کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے خط ملنے کی تصدیق…