انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام…