چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موٴخر کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے…