بجلی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کر دیا۔بجلی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7.50روپے فی یونٹ…

دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کے بھارتی شوہر کاردعمل سامنےآگیا

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور:دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کے بھارتی شوہر کاردعمل سامنےآگیا، بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار نے کہا کہ میری بیوی نے جانے سے پہلے مجھے بتایا کہ وہ جے پور میں اپنی سہیلی سے ملنے جا رہی ہے۔ اروند…

مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا،

فوٹو: فائل  اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا، انتخابی اصلاحات میں یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار، شق نگران حکومت کو بااختیار اور…

بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر کے دیر بالا کے نوجوان نصراللہ سےنکاح کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا دیر بالا: بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر کے دیر بالا کے نوجوان نصراللہ سےنکاح کرلیا، انجو کا خیبرپختونخوا کے شہر دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح ہوا ہے۔ بھارتی لڑکی انجو اور نصراللہ کے نکاح کی مالاکنڈ…

ہمیں آئی ایم ایف سے معاہدے کرنے کے لیے دن رات پاپڑ بیلنے پڑے،وزیراعظم

فائل:فوٹو ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ نیازی حکومت نے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے ریاست کو قربان کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جبکہ ہماری مخلوط حکومت نے فیصلہ کیا کہ ہم سیاست کو قربان کردیں گے مگر ریاست کو بچا لیں گے۔…

وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس سے بری

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری…

شادی کو کامیاب بنانا اور برقرار رکھنا آرٹ ہے،اداکارہ طوبی

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ اور ماڈل طو بی انور کا کہنا ہے کہ جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ گھر چلانا ،بچانا اور سمجھوتہ کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔ صرف لڑکیوں کو ہی سمجھوتے کا کیوں کہا جاتا ہے۔ رشتے کو قائم رکھنا سب کی ذمہ داری…

عمران خان توہین کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان توہین کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی۔ممبر نثار درانی نے کہا کہ 2 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی ہر فرد جرم عائد کریں گے. آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی…

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔…

ترک صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔دونوں ممالک کے مابین باہمی و دفاعی تعاون کے فروغ پر مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان…