ایمان مزاری اور علی وزیرتین، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو تین تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے 24 اگست کو ملزمان کو عدالت میں پیش…

سمندری طوفان "ہلیری ” کا امریکا سے ٹکرانے کا الرٹ جاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش اور سیلاب کی توقع ہے ۔ اس…

مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو: فائل کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر…

پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی نے اثرو رسوخ استعمال کر کے سکیموں کے ٹھیکے من پسند…

فیفا ویمنز ورلڈ کپ،سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دےکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی

فوٹو: فائل سڈنی: فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی بار جیت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دی، سپین کی جانب سے…

سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سیمنٹ کی بوری مہر لگنے کے بعد کارخانے سے نکلے گی،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ، ایف بی آر نےسیمنٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فعال کردیا. ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے یکم جولائی 2022 کو سیمنٹ…

صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت کے بیان پر ردعمل دینے والا وزارت قانون کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہو گیا ہے جس کے بعد یہ واضح نہیں ہو پا رہا کہ واقعی وزارت قانون نے ردعمل دیا تھا یا یہ اکاؤنٹ کسی اور نے استعمال کیا. صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب…

وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے صدارتی اقدام کو آئین کی روح کے منافی قرار دے دیا، وزارت قانون نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: مقامی عدالت نے سفارتی سائفر سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت درج مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ اتوار خصوصی طور پر…

اللہ گواہ بنا کر کہتا ہوں آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کئے، صدر مملکت

فوٹو: فائل اسلام آباد: مملکت عارف علوی نے کہا ہے اللہ گواہ بنا کر کہتا ہوں آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کئے، صدر مملکت نے پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی تردید کر دی. صدرِ مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ میں…