بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں

فوٹو:عرب نیوز فائل اسلام آباد: بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں اور بجلی کے بلز دیکھ کر غریب عوام کے ہوش اڑ گئے ہیں ، عوام کراچی سے پشاور تک شہر شہر سراپا احتجاج ہیں۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف ، سابق وزیر…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی ، کہا جلاؤگھیراؤمیں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اورملوث تھا،عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے بیان کیا گیا موقف۔ سابق…

پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو:پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی، 269 رنزہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 209 رنز پر ہمت ہار کر 59 رنز سے شکست کھا گئی،مجیب الرحمان کی دھواں دار نصف سنچری کی مزاحمتی اننگز بھی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے میرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ نومئی جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی…

پاکستان کا ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے بل تجویز کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر…

ون ڈے سیریز ، آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کولمبو: :ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 60 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو 52 رنز کے مجموعی سکور پر دوسرا نقصان اٹھانا…

دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط

فائل:فوٹو اسلام آبا:دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط لکھ دیا۔۔جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ستمبر 2023 میں…

ہاورڈ یونیورسٹی کے 38 رکنی طلبہ وفد نے نگران وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے…

بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب، نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے جس پر نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کل اسلام آباد میں…

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر ٹیلی گرام نہ میں نے لیا، نہ ہی اس کا…