کے پی حکومت کاضلع کرم میں قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصرکے خلاف کارروائی کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاکہناہے کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاوٴن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماوٴں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی…

بانی پی ٹی آئی 6 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو راولپنڈی :تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے 28ستمبر اور 5اکتوبر کے…

ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈالے ،اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جس میں گھر کا ہر فرد ملکی ترقی میں حصہ ڈا لے پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28 ستمبر کے مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیو ٹاوٴن کے مقدمہ میں…

سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، ایجنڈا جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاوٴس میں طلب کیا گیا ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے…

کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق

فائل:فوٹو ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین گنڈاپور کے والد اسماعیل خان…

وزیراعظم کی یواے ای کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں متحدہ عرب…

بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی اعلی قیادت کا انکشاف

فوٹو: سوشل میڈیا عمرجاوید جٹ پشاور: پی ٹی آئی دھرنے کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں کے دوران کیا ہوا؟بانی پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان کیوں ریکارڈ نہ ہو سکا؟تفصیلات سامنے آگئی، بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی…