بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ پنڈی میں کھیلے جارہے ہیں…

حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل کہوٹہ: حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا. پولیس کی ابتدائی اطلاع کے مطابق بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے…

بشریٰ بی بی بمقابلہ علیمہ خان

محبوب الرحمان تنولی مائنس عمران خان فارمولا تمام تر جبر کے باوجود اپنی موت آپ مر گیا  پارٹی زبردستی توڑ دی گئی، جو جو بڑے بڑے الیکٹیبلز ہانک کر پی ٹی آئی میں داخل کئے گئے تھے وہ اسی طرح لاٹھی سے ہانک کر باہر کر دئیے گئے.  عمران خان کی…

بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی، مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل ہونے کے بعد بھارت کے ساتھ تعلقات منقطع ہوئے تھے لیکن چند با اثر اور طاقتور ہاتھ پڑوسی ملک کے ساتھ تجارت سے باز…

عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، ٹِنیٹس مرض سے مریض کے کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا اڈیالہ جیل…

فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ پیدا ہو گیا، پی ٹی اے نےجمعہ کو لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) لائسنسوں کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ٹیلی کام بلیک آؤٹ…

پاکستان کو فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے،ترجمان امریکی سفارتخانہ

فائل:فوٹو اسلام آبادپاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے۔ اپنے ایک بیان میں جوناتھن…

پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو لاہور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ملک کے حالات چند سال قبل خراب نہ کیا جاتے تو ملک بہتر ہوتا۔پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، ریڈلائن کراس کریں گے تو پھرکوئی گنجائش نہیں رہے گی۔…

پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک آرمی نے سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کوطلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…