حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور 

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماء حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے…

سینیٹ انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر…

کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟

فوٹو: فائل پشاور: کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟الیکشن کمیشن بھی بے بس ہوگیا اسمبلی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جاسکتی تاہم انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات موجود ہیں۔ منگل کو اگرخیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص…

قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کل ہو جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لئے درخواستیں طلب کر لیں اورکہاہے کہ کل نوٹی فکیشن جاری کر دوں گا۔ قومی…

عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد : عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی، حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر عید کے دنوں میں بھی رحم نہ کیا۔ کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کی گئی ہے،نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ…

بنگلادیش میں خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد تعمیر کردی گئی

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔ بنگلادیش کے خواجہ سرا رہنما ء کاکہناہے کہ ہمیں مساجد میں داخل ہونے نہیں دیا جاتا تھا اور ہم گھر…

بی جے پی نے سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو ممبئی: پاکستان مخالف فلمیں بنانے کے باوجود بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کو الیکشن 2024 لڑنے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی…

علی امین گنڈاپور کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔درخواست میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی استدعاکی گئی ہے ۔…

پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں۔بہت پہلے کہا تھا ’ن‘ میں سے ’ش‘ نکلے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…

ججز کا خط،سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا جس میں کہا گیا ہے…