پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی اورجے یوآئی کی مشترکہ حکومت مخالف تحریک کا فارمولہ تیار کر لیا گیا،محمود خان اچکزئی کی قیادت میں دونوں جماعتیں اپوزیشن گرینڈ الائنس میں اکٹھی ہوں گی۔ اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں، حکومت کیخلاف عید کے بعد…

بشری بی بی کو زہر دیا گیا انہیں کچھ ہوا تو اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہوگی،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے کہا ہے کہ خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، خواہش تھی فل کورٹ اس کی سماعت کرتا، 7 ججز کا بینچ کمیشن سے بہتر ہے، شوکت عزیز صدیقی یا اس سے بھی پہلے کی تحقیقات کریں، بشری بی بی کو زہر…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاوٴڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاوٴڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے خط ملنے کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے…

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں،ایران

فائل:فوٹو دمشق: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے جس کا بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل…

مہوش حیات جلد بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے گانے میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو کراچی :مقبول پاکستانی اداکارہ مہوش حیات جلد بھارتی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے گانے میں پرفارمنس کرتی دکھائی دیں گی۔ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکی جس میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے…

والدین کا بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا مضر قرار

فائل:فوٹو ایٹلانٹا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ برقی سیگریٹ سے خارج ہونے والے بخارات ہوا میں تو شاید پوشیدہ ہوسکتے ہیں لیکن اس…

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو کراچی: حکومت سندھ نے استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر دفتری کاغذی کارروائی فی الحال جاری رہے گی، جلد ہی اس کو بھی ختم کردیا جائے…

ہم آخری حد تک جائیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے ہمارا انتخابی نشان اور نشستیں چھینی گئیں، جلد یہ سارا سسٹم بے نقاب ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…

بانی تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ضلعی عدالت سے بانی تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں بری کردیئے گئے۔ عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت…

جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے گا اتناہی سوشل میڈیا پر بِکے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے گا اتنا ہی سوشل میڈیا پر بِکے گا۔ جھوٹے تبصرے کرکے ڈالرز کمائے جاتے ہیں۔ کیا ہم جھوٹ…