جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی، مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک!-->!-->!-->…