آئی سی سی کوورلڈ کپ سمیت 6ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کی،وسیم خان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ، انڈر 19 ورلڈکپ اور ویمنز ورلڈکپ سیمت آئی سی سی کے 6 ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا کہ آئی سی سی اگلے سال!-->!-->!-->…