جاوید لطیف وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کا نام لیں، روحیل اصغر

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ جاوید لطیف میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وکٹ کےدونوں جانب کھیلنے والے کا نام لیں۔ مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا. سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین

محمد عامر سلیکشن نہ ہونے پر طیش میں، ریٹائرمنٹ کی دھمکی

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میچ فکسنگ میں سزا یافتہ اورنوجوان ہونے کے باوجود پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے معذرت کرنےوالے فاسٹ باولر محمد عامر ایک سیریز سے آوٹ ہونا بھی برداشت نہ کرسکے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات عائد کرکے ریٹائر

اسلام آباد کی چیک پوسٹیں ختم، پولیس کو مراعات دینے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر شو آف ہینڈ سے سینیٹرز نے انتخاب کی اجازت دے دی تو یہ انقلابی فیصلہ ہو گا اور آئندہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کا شور ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا۔

پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے عہدیدار نے کہا کہ اسٹیٹ پہلے سے ہی

شعیب ملک نے، ایل پی ایل ، کاٹائنٹل جافنا اسٹالینزکو جتوادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سلیکٹرز کی سیاست کی نذر ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے آوٹ کئے شعیب ملک نے پہلی لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جافنا اسٹالینز کو جتوادیا،، فاتح ٹیم کے شعیب ملک نے 46 رنز بنائے اور دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے

بھارتی فوج کا کرنل دوست کی بیوی سے جنسی زیادتی پر گرفتار

فوٹو :فائل بھارتی میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا کرنل اپنے ہی دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے تمام معاملات خصوصاً علاقائی امورپر پاکستان کے موقف

مزاکرات کی پیشکش نہیں کی، ڈائیلاگ کا فورم پارلیمنٹ ہے، وزیراعظم

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس نے قوم کو متحد کیا اوراس کے نتیجہ میں قومی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست دی گئی. وزیراعظم عمران خان نےپشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول

سانحہ اے پی ایس تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، غم آج بھی تازہ ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اے پی ایس کے اندوہناک اور دلخراش سانحہ کے غم آج بھی تازہ ہیں. سانحہ اے پی ایس پشاور کے حوالے سے اپنے پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہااس دن کو ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے