امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ، اہم معلومات چوری ہو گئیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ ہوا ہے جس میں ہیکرز نے یو ایس انرجی ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ، امریکی حکام نے سائبر حملے کی ذمہ داری روسی ہیکرز پر عائد کردی.
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر حملوں سے!-->!-->!-->…