جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے، سچ بولو
محبوب الرحمان تنولیمیڈیا میں 31دسمبر کو پی ڈی ایم کے استعفوں کا شور مچا تھا۔ ۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبر دست موضوع ملا۔حکومت کے حامیوں اور مخالفوں نے کئی ٹی وی شوز کھڑکادیئے۔۔ تجزیہ کار جنوری کے پہلے ہفتے تک حکومت گرنے کی پشین گوئیاں کررہے!-->…