مختلف شعبوں میں140ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹیکس قوانین میں 75سے زائد ترامیم کرکے صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2021ء جار ی کر دیا جو فوری طور پر نافذ ہوگامختلف شعبوں کا140 ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کر دیا گیا ۔
آرڈیننس کے مطابق فلم انڈسٹری ،!-->!-->!-->…