مریم نواز کی پیشی، کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آج اسلام آباد میں حکومت کی میڈیا ٹیم نے وزیراعظم سے ان!-->!-->!-->…