بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےملک کے بعض اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ نویں تا بارہویں کے امتحانات مئی میں ہوں گے.
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاین سی او سی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس!-->!-->!-->…