تربیلا ڈیم ڈیڈلیول کی طرف گامزن، ارسا نے وارننگ جاری کردی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ارسا نے ملک میں پانی کی کمی حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور وارننگ دی گئی ہے کہ تربیلا ڈیم اگلے 24 گھنٹوں میں ڈیڈ لیول تک پہنچ جائے گا۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ تربیلا!-->!-->!-->…