بھارت میں بلیک فنگس سے ہلاکتیں بڑھ گئیں، مزیدساڑھے4ہزار ہلاک
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں بلیک فنگس پھیلتے ہی اموات بڑھ گئی ہیں اورمزید ساڑھے 4ہزار ہلاکتیں، کوروناسے ہلاک افراد کی مجموعی تعداد بھی 3لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف2ہفتوں میں 50ہزار ہلاک ہو چکے ہیں تاہم!-->!-->!-->…