چیف سلیکٹر ساتھ کھیلے ، ہیڈ کوچ میری کپتانی میں کھیلتے رہے، شعیب ملک
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے ٹیم سے باہر ہونے کے معاملے کو بڑھانا نہیں چاہتا لیکن ٹیم میں رہنے کیلئے عمر دیکھنے کی بجائے فٹنس اور فارم کو دیکھتا چایئے، محمد حفیظ 40سال میں ہی ٹیم میں بہتر پرفارمنس دے رہے ہیں۔
!-->!-->!-->…