عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان کو 96 ارب روپے نوازنا عوام دشمنی ہے، بلاول
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو نوازنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کوبجٹ میں نوازنے کا منصوبہ عوام دشمن ہے.
ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری!-->!-->!-->…