خلائی مخلوق زمین پر اترآئی ، ویڈیو وائرل ہونے پر لوگ حیران
جھاڑ کھنڈ:مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کی سڑک پر چہل قدمی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو رہی ہے۔
جھارکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ خلائی مخلوق دیکھی گئی اور دیکھنے والوں نے اس!-->!-->!-->…