سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے کی محبت میں گرفتارہیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ساتھی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن سے محبت کرتے ہیں۔ ماضی میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں جو کہا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے، علیمہ خان

فائل:فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 24 اکتوبر کو جیل میں جو ہمیں کہا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے، یہ لندن کا پلان نہیں بلکہ لندن میں معاہدہ ہوا تھا اور عدالتیں اس کا ساتھ دے رہی ہیں۔ ہمیں عدالتوں سے…

خدا کے لیے ہمارے بچوں کو بچالیں،فلسطینی مندوب کی یواین اجلاس میں آواز بھر آئی

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔…

سابق چینی وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 68 برس تھی۔ چینی میڈیا کے مطابق لی چیانگ رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف…

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، سی سی پی او…

فیض آباد دھرنا کیس ، اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

فائل:فوٹو فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس…

 وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ مستعفی ہو گئے۔  پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 سے ریٹائرڈ ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر جوائن کریں گے۔ پیش رو ایگزیکٹو…

بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ حریت کانفرنس کی…

سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد: سائفرکیس میں عمران خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا

فوٹو:ایکس چنئی: آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ سے جیتتے جیتتےہار گیا،ورلڈ کپ 2023ء کا 26ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں جنوبی…