آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا ،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا رات کے اندھیرے میں قانون سازی نہیں کرتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس حکومت سے…

شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری…

ای وہیکلز کی پالیسی کے حوالے سے تمام صوبوں، وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز سے ضروری مشاورت کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ماڈل فنانشل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ای وہیکلز کی پالیسی کے حوالے سے تمام صوبوں، وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز سے ضروری مشاورت کی…

وفاقی حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحاتی پیکیج کی کل پارلیمنٹ سے منظوری متوقع

فائل:فوٹو عدالتی اصلاحات کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم نے ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وفاقی حکومت عدالتی اصلاحاتی پیکیج کل پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی وزیراعظم نے تمام اراکین کی مکمل حاضری کو یقینی بنا نے کی ہدایت کردی۔…

بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : بھارت پاکستان کوشکست دے کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ…

برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات

فائل:فوٹو واشنگٹن ڈی سی : برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں دیے۔ صدر بائیڈن…

حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے،امیر جماعت اسلامی

فائل:فوٹو کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ فوج اور عوام کے سامنے آنے کا بہت بڑا مسئلہ ہے موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے۔ امید کرتا ہوں چیف جسٹس سامنے آئیں گے اور کہیں گے کہ میری ایکسٹینشن…

آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے…

متنازع پوسٹ معاملہ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: متنازع پوسٹ کے معاملے پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس اکاوٴنٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 1138/24 مورخہ 13 ستمبر کو درج…

نمبر گیم میں ناکامی یا فضل الرحمان مطالبہ کا بہانہ، چیف جسٹس کی توسیع لٹک گئی

فائل:فوٹو فوٹو:فائل اسلام آباد: نمبر گیم میں ناکامی یا فضل الرحمان مطالبہ کا بہانہ، چیف جسٹس کی توسیع لٹک گئی، نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے. رپورٹ کے مطابق حکومت کی…