عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے حقوق اور عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کافیصلہ کیا ہے یہ سمجھتے ہیں ہم اسکے خلاف خاموش رہیں گے، ہم اسکے خلاف بھرپوراحتجاج…

ہمارے نبی اکرم ﷺکا ذکر آج بھی بلند ہے اور ہمیشہ بلند رہے گا، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عشق رسولﷺ ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے نبی پاک ﷺ نے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔ ہمارے نبی اکرم ﷺکا ذکر آج بھی بلند ہے اور ہمیشہ بلند رہے گا۔ لاہور میں سیرت…

سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی…

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواست…

۔ 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر…

آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار…

ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جوڈیشری کا بوجھ کرنے کیلئے ترمیم کی جارہی ہے،کسی کا کوئی سیاسی فائدہ نہیں ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی…

بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں،وزارت دفاع کاعدالت میں جواب

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ایسی کوئی چیز ابھی نہیں آئی، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے…

اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے تو اتفاق رائے کس چیز پر پیدا کرنا ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی مسودہ نہیں دیا گیا جو مسودہ لیک ہوا ہے اس کے ساتھ کوئی بھی اتفاق نہیں کرسکتاہے۔ یہ ججز کو ان کو مرضی کے بغیر ٹرانسفر کریں گے۔ اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے…

حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے حکومت ایسی قانون سازی کرنے جارہی ہےجس کا مسودہ وزیر قانون نے بھی نہیں دیکھا تاہم حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں تھے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا…