جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائل
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر…