وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف، کہا کہ پاک افغان سرحد کا کوئی تقدس ہی نہیں، جس کا دل چاہتا ہے منہ اٹھائے چلا آتا ہے، یہاں مقیم ہوجاتا ہے، شناختی کارڈ بھی بنوالیتا ہے، یہاں تک…

پی ٹی آئی کا وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی استدعاکی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی کے عامر مغل نے اسلام آباد میں جلسے…

توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس ، نیب نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر…

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

صدر آصف زرداری کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تہنیتی پیغام میں کہا…

حسن اور حسین نواز العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسزمیں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا…

مراد سعید اور چودھری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی…

افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان

فوٹو: فائل اسلام آباد: افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا گیا،پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا دہشتگردوں کیخلاف ایکشن پر موقف. ترجمان نے کہا کہ حافظ گل بہادر…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست

فوٹو: پی سی بی  کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا،ملتان سلطانز کو شکست، یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 2 وکٹوں سے جیت لیا، ٹورنامنٹ کے بیسٹ باولر اسامہ میر فائنل میچ میں بوجھ بن گئے، جب جب…

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی عبوری ضمانت خارج،گرفتار کرلیا گیا،محکمہ اینٹی کرپشن نے انھیں عدالت سے گرفتارکیا۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی استدعا پر سنیئر سول جج کرمنلز راولپنڈی…