غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، بھارتی دعویٰ جھوٹ ثابت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندے دعوت کے باوجود شریک نہیں ہوئے ۔
ایل اوسی کے دورے کا اہتمام دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے!-->!-->!-->…