کشمیریوں سے یکجہتی،پاکستان نے جنگ کے علاوہ ہر محاذکھول دیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نےکشمیر میں بھارتی اقدام کی نفی، بھارت کو بے نقاب کرنےکشمیریوں سے یکجہتی کےمتعددآپشنز پر کام شروع کر دیا ہے۔ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پاکستان نے 14 اگست کو ’یوم آزادی‘

غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

2019،10 اگست ویب ڈیسک ہر سال کی طرح اس سال بھی مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر دیکھے گیے۔ خانہ کعبہ کی زیارت کا شرف حاصل کرنے والے ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کے مناظر بھی عقیدت کے

سعودی عرب سے1350قیدی رہا، پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہا ہو کر واپس پاکستان پہنچ گئے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 1400 پاکستانی اِس کے علاوہ ہیں، قطر نے بھی 53 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے

ادکارہ میرا کا دبئی میں نیا پھڈا

دبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا،میرا کو واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اداکارہ میرا اپنی فلم 'باجی' کی ریلیز کے بعد اس وقت دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ پاسپورٹ ضبط کروا بیٹھی ہیں۔ میڈ

سری نگر،10ہزارکشمیریوں نے کرفیو توڑ دیا، فائرنگ،متعدد زخمی و گرفتار

سرینگر(ویب ڈیسک)سری نگر میں ہزاروں کشمیری کرفیو کو توڑ شہر کی سڑکوں پر نکل آئے بھارتی اقدام کے احتجاج اور نعرہ بازی کی۔ بھارت کی طرف سے لگایا گیا کرفیو چھٹے روز بھی جاری رہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کو روکنے کے لیے 4 اگست کی رات

مسجد نمرہ میں الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ کا خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات میں جمع ہیں انہوں نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سنا۔ عازمین گزشتہ روز منیٰ میں قیام کے بعد آج صبح یعنی 9 ذی الحج کو میدان عرفات

لبیک اللھم لبیک کی صدائیں، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائیگا

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک)آج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے حجاز مقدس پہنچنے والے لاکھوں کلمہ گو 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ تمام عازمین منیٰ پہنچ چکے اور رات قیام کیا۔ آج 9 ذوالحج کو حجاج نماز فجر

افغان سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری

چین کشمیر پر سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خارجہ

بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ تین گھنٹے کی ملاقات، وزیر خارجہ کہتے ہیں چین مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال پر چینی